براؤزنگ Australia

Australia

2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلے آسٹریلیا میں ہوں گے

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے آسٹریلیا کے 7 شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہراکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا نیا چیمپئن بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے اور آخری معرکے میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت

سیمی فائنل میں اچھی کرکٹ کھیلیں اور مستقل مزاجی کو برقرار رکھیں گے: بابراعظم

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے جو کھلاڑی مانگے وہ ملے اور اب وہ کھل کر فیصلے کررہے ہیں۔قومی کپتان بابراعظم نے دبئی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سے مقابلہ ٹورنامنٹ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول جاری

لاہور: کرکٹ کے متوالوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کرے گا، اس کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ

بچے کے رونے سمیت مختلف آوازیں نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ!

سڈنی: عام تصور ہے کہ صرف طوطے ہی انسان کی آواز کی نقل کرسکتے ہیں، لیکن آسٹریلیا کے ’’ٹارونگا چڑیا گھر‘‘ میں رکھا گیا ایک پرندہ کسی نوزائیدہ بچے کے رونے ایسی آواز سمیت کئی طرح کی مزید آوازیں بھی نکال سکتا ہے۔سڈنی میں واقع ٹارونگا چڑیا

دُنیا کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی باقیات دریافت

کینبرا: دنیا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ قدیم اور تاریخی حقائق سامنے آتے ہیں۔ اب آسٹریلیا میں ڈائنوسار کی نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے، جسے اب تک دریافت کیا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا جاندار قرار دیا جارہا ہے۔ جنوب مغربی کوئنز لینڈ میں…

بھارت کی آسٹریلیا میں بڑی ہزیمت، 36 رنز پر ڈھیر!

ایڈیلیڈ: گھر کے شیر بھارتی بیٹسمین آسٹریلوی میدانوں پر کاغذی شیر ثابت ہوئے اور ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری بھارتی ٹیم اپنے کم ترین اسکور36 پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت نے پہلی اننگز میں 244 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا تھا، یوں آسٹریلیا کو 90

انگلینڈ کی لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا سلسلہ تھم گیا!

مانچسٹر: انگلش ٹیم کا لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا سلسلہ تھم گیا۔کینگروز نے انگلستان کا 5 برس سے اپنے گھر میں ناقابل شکست رہنے کا بھرم بھی توڑ دیا، سنچری میکرز گلین میکسویل اور الیکس کیری نے تیسرے میچ میں 212 رنز کی ریکارڈ شراکت سے

شارک سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کے چرچے!

پرتھ: شارک کے منہ سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کی پوری دنیا میں چرچے ہورہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں پورٹ میکوائر کے شیلے بیچ پر میاں بیوی تفریح کررہے تھے کہ اچانک شارک نے 35 سالہ خاتون کانٹیلی ٹوئل کی