براؤزنگ Attack

Attack

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے مکمل پُرامید نہیں، تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک کام کررہے ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی نے

روس نے یوکرین پرحملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی، صدر بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہوا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔صدر جوبائیڈن نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ ایسا ہواتواس کی ذمے داری

بلال یاسین حملہ کیس میں بڑی پیش رفت

لاہور: بلال یاسین حملہ کیس میں بڑی اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور اجرتی قاتل تھے۔پولیس ذرائع نے انکشاف کیا کہ مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کرنے والے اُجرتی قاتل تھے، تاہم حملہ کس نے اور کیوں

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور داتا دربار کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بلال یاسین لیگی کارکن کے گھر موٹر

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ کے نامزد چیف کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل ہی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرسکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کے نامزد ایئرچیف جنرل ٹومر بار نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایران کے جوہری

امریکا کو داعش، القاعدہ کے حملوں کے خدشات لاحق

واشنگٹن: امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈر سیکریٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ 6 ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے

امریکا میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما ندیم نصرت پر قاتلانہ حملہ

ہیوسٹن: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما ندیم نصرت کی کار پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے ایک نجی چینل کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مقیم ندیم نصرت کی گاڑی پر ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت فائرنگ کی گئی،

کیپٹل ہل حملے میں مقامی دہشت گرد ملوث ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کو مقامی دہشت گرد قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ روز کانگریس کی عمارت پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، صدر ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ

کانگریس پر حملہ، وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی!

واشنگٹن: ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے اور اس پر امریکی صدر کے ردعمل کے بعد وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل حملے اور اس کے نتیجے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی

ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے