براؤزنگ Attack

Attack

جعفر ایکسپریس حملہ: 27 دہشت گرد ہلاک، 155 مسافر بازیاب

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے اور 500 مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ فورسز نے 155 مسافروں کو بازیاب کروالیا جب کہ بقیہ یرغمالیوں کے پاس خودکُش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی…

کوئٹہ: پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

کوئٹہ: بولان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا جب کہ ٹرین اس…

تمام ثبوت دینے کے باوجود پولیس شوہر کو گرفتار نہیں کررہی، زینب جمیل

لاہور: گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ ماڈل و اداکارہ زینب جمیل کا کہنا ہے کہ 4 دن گزر گئے، تمام ثبوت اور بیان دے چکی لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں حملے میں زخمی ہونے…

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کررہے ہیں، پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد…

تربت: نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

تربت: تربت میں سیکیورٹی فورسز نے پاک بحریہ کے ایئربیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب…

2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز پکڑا گیا۔ پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد ملزم عبدالغفار عرف امجد…

میانوالی ایئربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: میانوالی ایئربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 نومبر کو میانوالی میں پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئربیس پر دہشت گرد حملے میں استعمال کیے جانے والے غیر ملکی اسلحے سے متعلق تفصیلات سامنے…

غزہ: اسرائیل نے اسپتالوں پر مزید بم باری کی دھمکی دے دی

غزہ: اسرائیلی درندگی کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ال آہلی اسپتال پر میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے مزید اسپتالوں پر بم باری کی دھمکی دی اور اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو میں فلسطینی ہلال احمر کی…

حماس اور حزب اللہ کے حملوں میں 2 ہزار اسرائیلی ہلاک

تل ابیب: اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اپنے ملک میں 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی۔ ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو…

سرحد پار ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش، حملوں کا مؤثر جواب دیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت…