ایتھلیٹ مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قبول اسلام
پشاور: سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ اور انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔
ایتھلیٹ مریم نسیم نے اس خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔…