براؤزنگ Asian development Bank

Asian development Bank

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن، مہنگائی کم ہورہی ہے، اے ڈی بی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں…

انتخابات سے پاکستانی معیشت کو اعتماد ملے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال عام انتخابات کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہے گا اور رواں…

ایشین ڈیولپمنٹ بینک 55 کروڑ ڈالر پاکستان کو قرض دے گا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان، وہ ملک عزیز کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی

عالمی اداروں، ملکوں کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی سربراہی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی شراکت داروں سے ملاقات کی، جنہوں نے مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات کم کرنے کے لیے