ایشیا کپ کی منسوخی پر مکی آرتھر مایوس!
کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اس وقت سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینے والے مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی!-->…