براؤزنگ Asia Cup 2025

Asia Cup 2025

سیاست کو کھیل سے الگ ہونا چاہیے، ڈویلیئرز کی بھارتی رویے پر تنقید

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا کے ایک ویڈیو پروگرام میں اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت کے رویے کو تنقید…

پاکستان ٹیم نے ایشیاکپ فائنل کی فیس بھارتی حملے کے شہدا کے نام کردی

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل کی پوری فیس رواں برس 7 مئی کو بھارتی حملے میں شہید ہونے والوں کے نام کردی۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو آخری اوور…

پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست، بھارت نے ایشیا کپ جیت لیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوا جو دبئی میں کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت…

پاکستان اور بھارت اتوار کو ایشیا کپ فائنل میں پہلی بار مدمقابل ہوں گے

دبئی: پاکستان نے گزشتہ روز سپرفور میچ میں بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی، جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ یوں تو ایشیا کپ کی تاریخ قریباً 41 سال پرانی ہے، تاہم یہ ایک ناقابل…

کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کو یو اے ای کیخلاف میچ کھیلنے سے روک دیا

دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کے کھیلنے کے معاملے پر قائم ڈیڈلاک برقرار ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کو آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی روک دی گئی۔ ذرائع کے…

پائی کرافٹ کو ہٹایا جائے، پی سی بی کا آئی سی سی کو ایک اور خط

دبئی: پاک بھارت میچ میں جانبداری دکھانے والے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کا تنازع شدید ہوگیا ہے اور پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس متنازع میچ ریفری کو ہٹانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی…

اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، بھارت کا مذموم اقدام

مہروز احمد کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ برصغیر پاک و ہند کے عوام کے لیے ایک جذبہ، جنون اور فخر کا اظہار ہے۔ خصوصاً جب بات پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز کی ہو تو یہ ایک عام کھیل نہیں بلکہ دو ممالک کے درمیان ایک جذباتی…

ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کو ریفری لگائے جانے کا امکان

کراچی: ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں بہ حیثیت میچ ریفری رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی خط پر آج رسپانس متوقع ہے،…

ایشیا کپ کے انعقاد کا اعلان: 9 سے 28 ستمبر تک امارات میں ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہو گا، ٹورنامنٹ کے…

بھارتی میزبانی میں ایشیا کپ 2025 کے مقابلے دبئی میں ہوں گے

دبئی: ایشیا کپ بھارت کے بجائے دبئی میں کھیلا جائے گا، ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 دبئی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر میں شیڈول ایونٹ، ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا، ایشیا کپ کی میزبانی تو بھارت کے پاس…