براؤزنگ arrest

arrest

حیدرآباد پولیس نے پشپا اسٹار الو ارجن کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد دکن: بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپراسٹار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حیدرآباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

لاہور کی اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ ناکام، 11 دہشت گرد گرفتار

لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، بہاولنگر، بہاولپور، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، نارووال، سرگودھا، چکوال، جہلم، اٹک، گجرات، بھکر اور…

صحافی مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: صحافی مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت نے مطیع اللہ جان کے…

ڈکی بھائی اور اہلیہ گرفتار، معافی کے بعد رہائی

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بعدازاں معافی پر رہائی ملی۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی وفد میں داوڑ کنڈی…

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے…

اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، رئوف حسن گرفتار

اسلام آباد: پولیس کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتار۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفترپر چھاپہ مارا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے…

پنجاب سے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا…

امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، عمران ریاض ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور: اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل کورٹ نے امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تھانہ نشتر کالونی پولیس نے عمران ریاض کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…

صحافی عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور: لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جاتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو حالت احرام میں گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کی گرفتاری کے حوالے سے عمران ریاض کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ویڈیو اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں، جس میں دیکھا…