براؤزنگ Army Chief General Asim Munir

Army Chief General Asim Munir

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی پر اتفاق

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس پر بھی گفتگو کی گئی،

آرمی چیف کا دورۂ کراچی، مزار قائد پر حاضری

راولپنڈی/ کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ