براؤزنگ Arif alvi

Arif alvi

عمران اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہ تھیں، صدر

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی…

8 فروری کو عام انتخابات: صدر علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر صدر مملکت عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من…

تمام سیاسی رہنماؤں کو انتخابات میں یکساں مواقع دیے جائیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ صدر علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے گفتگو کرتے…

صدر عارف علوی کے عہدے کی مدت آج مکمل ہوجائے گی

اسلام آباد: عارف علوی کی بطور صدر مملکت عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے لیکن امکان ہے کہ وہ آج ایوان صدر خالی نہیں کریں گے اور عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔ اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے،…

نگراں وفاقی کابینہ کے 18 ارکان نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اس تقریب میں نگراں وزیراعظم…

عمران کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے۔ اُن کا کہنا…

یوم پاکستان پر نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد: یوم پاکستان پر صدر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا۔گزشتہ روز ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی پُروقار تقریب ہوئی جس میں خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی، وفاقی

میمن ہمارے سپر ہیروز ہیں، صدر علوی کا ایوارڈ تقریب سے خطاب

میمن ہمارے سپر ہیروز ہیں، صدر علوی کا پرسنالٹی ایوارڈ تقریب سے خطابکراچی: آل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے پرسنالٹی ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا تھا کہ میمن ہماری بہترین قوم ہے اور

پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات، صدر نے منظوری دے دی

اسلام آباد: پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد ہوگا، اس حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی۔صدر مملکت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی

آرمی چیف سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کروں گا، صدرعلوی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے