براؤزنگ approve

approve

شوکت ترین کیلیے سینیٹ رکنیت کی راہ ہموار، ایوب آفریدی مستعفی

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی، سینیٹر ایوب آفریدی ایوان بالا کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے، اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ چیرمین سینیٹ کی

وفاقی کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ…

کابینہ نے فلسطین کیلیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد حکومت پاکستان…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی، جس میں شیخ رشید، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل

نیپرا نے بجلی نرخ میں 1.62 روپے اضافے کی منظوری دے دی

کراچی: نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت بجلی صارفین پر 165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی گئی

پی سی بی کا دس فیصد کٹوتی کے ساتھ 7.76 بلین کا بجٹ منظور

لاہور: پی سی بی کا آئندہ مالی سال کے لیے 7.76 بلین روپے کا بجٹ منظور کرلیا گیا، کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال میں 10 فیصد کٹوتی کی گئی، کرکٹ سرگرمیوں پر 71.2 فیصد صرف ہوں گے، انفرا اسٹرکچر پر 1.22 بلین خرچ کیے جائیں گے۔پی سی بی