عوام پر پھر برق آگری، بجلی 1.53 روپے مہنگی کرنے کی منظوری!
اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ!-->…