براؤزنگ Appointed

Appointed

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو ذکاء اشرف کی جگہ پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے بھی نامزد کردیا گیا ہے۔ ذکاء اشرف کا استعفیٰ منظور کرکے محسن نقوی کو پی…

کامران اکمل، سلمان بٹ اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ مقرر

لاہور: سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی پاکستان کے تینوں سابق کرکٹرز فوری طور پر اپنی ذمے داریوں کا آغاز کریں گے۔ 12 جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے…

اتفاق رائے سے اعظم خان خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ تعینات

پشاور: اپوزیشن اور حکومتی اتفاق رائے سے اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے احکامات جاری کردیے۔اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ