براؤزنگ announce

announce

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑا اضافہ

کراچی: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں واقع پساکھی فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں…

سندھ میں نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وادی مہران کے نوجوانوں کے لیے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے…

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان

راولپنڈی: اپنے بیانات کے باعث اکثر پارٹی رہنمائوں کی ناراضی کا باعث بننے والے شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

بنگلادیش کے آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قوم سے خطاب میں بنگلادیشی آرمی…

آئمہ بیگ نے پاکستان میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کہا کہ عُمرے کی ادائیگی کے بعد مجھے بہت ہمت ملی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ…

لاپتا افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے حکومتی امداد کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاپتا ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ‏لاپتا افراد کے خاندانوں کی مدد کے لیے ریاست نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کیا…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علی محمد، اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے آج کا جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ جلسہ…

ایپل نے خصوصی افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔ ان تمام فیچرز…

آسٹریلوی بزنس مین کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان

کینبرا: آسٹریلیا کی معروف کاروباری شخصیت کلائیو پالمر نے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کے 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ کلائیو پالمر بلیواسٹار لائن کمپنی کے چیئرمین ہیں اور گزشتہ برسوں میں وہ کووڈ کی وبا کے دوران سرحدوں کی…

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نئے گانے کی ریلیز کا اعلان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عیدالفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ آئمہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خوش خبری سنائی کہ ان کا نیا گانا لانگ ٹائم 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔…