براؤزنگ american congress

american congress

امریکی قرارداد ہمارے معاملات میں مداخلت، جو ناقابل قبول ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں…

امریکن کانگریس میں پاکستانی انتخابات سے متعلق قرارداد پر پاکستان کا ردعمل

اسلام آباد: پاکستان کے دفترخارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور قرارداد کو نوٹ کیا ہے، تاہم قرارداد کی منظوری کا وقت اور حالات دوطرفہ تعلقات،…

امریکا: ہم جنس اور نسلی جوڑوں کے تحفظ کا بل منظور

واشنگٹن: امریکا میں ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور ہوگیا، ایوان نمائندگان نے اس بل کو منظوری کی سند سے نواز دیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا اس حوالے سے کہنا ہے وہ ہم جنس پرستوں اور نسلی

امریکی کانگریس میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی سے متعلق مسودہ پیش

واشنگٹن ڈی سی: آئس لینڈ اور جاپان کے بعد امریکی بھی ہفتے میں چار دن کام اور تین چھٹیوں کے قائل ہوگئے۔خبروں کے مطابق، امریکی کانگریس میں کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ رکن مارک ٹکانو نے ایک قانون کا مسودہ جمع کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتے

امریکی کانگریس میں ایشیائی نژاد شہریوں کے تحفظ سے متعلق بل منظور

نیویارک: امریکا کی کانگریس نے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا ہے۔ ایوان نمائندگان کانگریس میں کثرت رائے سے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ ‘کووڈ-19…

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، سیکیورٹی پر تعینات 12 اہلکار ہٹادیے گئے

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکیورٹی پر تعینات ہزاروں اہلکاروں میں سے 12 اہلکاروں کو اچانک ہٹادیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی نیشنل گارڈ کے ان 12 اہلکاروں کے بائیں بازو کے شدت پسند گروپ کے ساتھ

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن ڈی سی: امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) میں منظور کی گئی قرارداد میں نائب صدر کو کہا گیا ہے کہ وہ آئین کی 25

کیپٹل ہل حملے میں مقامی دہشت گرد ملوث ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کو مقامی دہشت گرد قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ روز کانگریس کی عمارت پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، صدر ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ

کانگریس پر حملہ، وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی!

واشنگٹن: ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے اور اس پر امریکی صدر کے ردعمل کے بعد وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل حملے اور اس کے نتیجے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی

امریکی کانگریس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش!

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے، جس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ڈان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن