براؤزنگ America

America

امریکا: چین کی افواج سے وابستگی کا الزام، تین چینی گرفتار!

واشنگٹن: امریکا نے چین کے خلاف تازہ کارروائی میں تین چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا، ان پر ویزا فراڈ اور چینی افواج کے ساتھ منسلک ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک تین افراد زیر حراست ہیں اور ایف بی آئی چوتھے چینی

ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند، چین کا ووہان میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور

بیجنگ: امریکا و چین کے مابین سفارتی جنگ میں شدت، امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے فیصلے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہری ہیوسٹن

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکا و آتشزدگی، 21 افراد شدید زخمی

کیلی فورنیا: امریکا کے شہر سان ڈیاگو کے بحری فوجی اڈے پر کھڑے امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 21 افراد شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے بیس میں

پی آئی اے کی پروازوں پر امریکا نے بھی پابندی لگادی!

واشنگٹن : امریکا کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کاخصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے امریکی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلامیہ

امریکا اور عالمی ادارۂ صحت کی راہیں جدا ہونے لگیں!

واشنگٹن: امریکا نے اقوامِ متحدہ اور کانگریس کو عالمی ادارۂ صحت سے دستبرداری کا نوٹس دے دیا۔ صدر ٹرمپ کہہ چکے کہ عالمی ادارۂ صحت چین کے زیرِ اثر ہے۔ کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے رکن نے کہا، اس سے امریکی بیمار اور امریکا تنہا رہ جائے گا۔

کورونا سے بچاؤ کے لیے سینی ٹائزر پینے والے تین امریکی چل بسے

نیو میکسیکو: امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت نازک ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وبا کے