براؤزنگ Allowed

Allowed

سپریم کورٹ سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی، تاہم فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی…

عدالت سے جبران ناصر اور منشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: عدالت عالیہ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس…

ادویہ ساز اداروں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافے کی اجازت

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ادویہ ساز اداروں کو قیمت میں اضافے کی اجازت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ادویہ بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافہ کرنے کی…

پاکستان نے افغانستان کو اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، پینٹاگون کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی پینٹاگون کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا دعویٰ انڈو پیسیفک افیئرز…