اسد احمد
شہر کی معروف بستی میں یاسر کا نام خوف کی علامت تھا۔ لوگ اس کے شر سے بچنے کی دعائیں مانگا کرتے تھے۔ یاسر چور، مجرم، ایک ایسا شخص جسے حالات نے درندگی سکھا دی تھی۔ لیکن کوئی یہ نہیں جانتا تھا کہ یاسر کے سینے میں بھی ایک دل!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور: پاکستانی فلموں کی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مجھے ٹرولنگ کے دوران کہا جاتا ہے کہ میں نے اسکرٹ پہن لی تو استغفار نہیں کرسکتی۔
وینا ملک نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ڈریسنگ پر ہونے والی تنقید کے جواب میں کہا کہ میں ظاہر نہیں کرتی…
تحریر: کائنات شبیر
آج بھی معمول کے مطابق میں جلدی انسٹی ٹیوٹ پہنچ گئی تھی۔ آج مس آمنہ نے سورۃ مریم کا آغاز کیا تھا اور ہمیشہ کی طرح ایسا بہترین پڑھایا کہ ان کا پڑھایا ہر لفظ جیسے دل پر نقش ہوگیا، لیکن آج جاتے جاتے مس آمنہ نے ایک سوال!-->!-->!-->…