شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر
جوہانسبرگ: پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔
جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران شاداب خان بائیں پاؤں پر گیند لگنے سے انجری کا شکار ہوئے۔…