براؤزنگ AJK

AJK

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جارہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے، پولیس…

جائیداد کے تنازع پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگلہ منتقل کردیا گیا ہے…

آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مظفر آباد: پیر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد وہاں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی اور واضح کمی کردی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر محکمہ توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا…

وسیم اکرم نے اہلیان کراچی سے معافی کیوں مانگی؟

مظفرآباد: سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر موجود گندگی کے ڈھیر کو دیکھ کر اہلیان کراچی سے معذرت کی ہے۔سابق اسٹار کھلاڑی اِن دنوں کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود ہیں جہاں سے