براؤزنگ Agree

Agree

سعودیہ اور شام سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق

ریاض/ دمشق: سفارتی تعلقات بحال کرنے پر سعودی عرب اور شام متفق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے شام میں سفارتی مشن میں کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب شام کے خبر رساں…

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

ریاض/ تہران: اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور

پاکستان اور ترکی روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے متفق

سمرقند: پاکستان اور ترکیہ (ترکی) کے درمیان روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے اتفاق ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے

امریکا اور چین کا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر اتفاق

گلاسگو: ایک دوسرے کے مخالف گردانے جانے والے امریکا اور چین مل کر ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمے داروں نے گلاسگو میں معاہدے پر دستخط کردیے۔چین نے میتھیں کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی

طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر اتفاق

کابل: طالبان کے افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے

حکومت قطر ایل این جی کی قیمت کم کرنے پر راضی!

اسلام آباد: قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق رائے ہوگیا۔ قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فی MMBT سے کم کرکے 9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے، جس سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے لگ بھگ رقم کی بچت ہوگی، اس حوالے…