یاسر نواز اور ندا یاسر پر علیزے شاہ کی کڑی تنقید
کراچی: فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے حوالے سے گزشتہ دنوں ندا یاسر نے ایک بیان دیا تھا، جس پر اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کی جانب سے اس پر احتجاج بھی دیکھنے میں آیا تھا۔ پچھلے دنوں ندایاسر اس بیان پر معافی مانگ چکی!-->…