رمضان کے بعد پہلے ہفتے میں مہنگائی میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: گرانی سے متعلق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ کا اجرا کردیا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق رمضان کے بعد پہلے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا اور مہنگائی0.15 فیصد بڑھ کر مجموعی شرح 46.82 فیصد ہوگئی۔
ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک…