ہم لوگ پبلک فگر ہیں، پبلک پراپرٹی نہیں: مایا علی
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات پبلک فگر ہیں، لیکن پبلک پراپرٹی نہیں۔
حال ہی میں اداکارہ مایا علی اداکار بلال اشرف کے ساتھ ایک ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو تنقید کرنے والوں پر…