براؤزنگ Actress

Actress

اسرائیل قاتل، دُنیا کو فلسطینیوں کی نسل کشی بھولنے نہیں دوں گی، دنانیر

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔ دنانیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…

ماہرہ خان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں کھل کر بول پڑیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں…

ایوارڈ شو میں بہترین فنکاروں کو نظرانداز کرنا افسوسناک ہے، سجل علی

کراچی: اداکارہ سجل علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی سلیکشن پر سوالات اُٹھادیے، اُن کا کہنا تھا کہ کیا صرف وہ ہی فنکار ایوارڈ کے مستحق ہیں جو عوام میں زیادہ مشہور ہیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈ میں ٹیلی وژن کیٹیگری میں بلال عباس اور ارسلان نصیر نے…

ماہرہ خان قریبی دوست سلیم کریم کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جو…

اداکارہ ماورا حسین خالہ بننے پر خوشی سے نہال

کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے خالہ بننے کی خوش خبری مداحوں کو سُناتے ہوئے نومولود بھانجی کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ایک خاص خبر دینے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا، جہاں…

شاہ رخ خان سے 4 ملاقاتیں ہوئیں، شاندار آدمی ہیں، میرا

لاہور: تنازعات کے حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بولی وُڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔ ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بولی وُڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں…

اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں، اشنا شاہ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر…

مجرم کے جیل جانے پر ہم خاموش ہوجاتے ہیں مگر کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوئی واقعہ ہوتا ہے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں۔ ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور کچھ نہیں…

مرد وہ شریف جسے موقع نہ ملے، شوہر کا موبائل کبھی چیک نہیں کیا، ندا

کراچی: ٹی وی اداکارہ اور معروف میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مرد صرف وہ شریف ہے، جسے موقع نہیں ملا۔ ندا یاسر حال ہی میں ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں، اس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ شوہر یاسر نواز کا موبائل چیک کرتی ہیں؟ ندا نے…

صرحا اصغر کا نجی معلومات عام ہونے پر سخت اظہار برہمی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ صرحا اصغر نے نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں خبر گردش کررہی ہے کہ اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ وائرل ہونے والی خبروں میں…