براؤزنگ accident

accident

تہجد گزار ہوں، کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا، نمرہ خان

کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ وہ تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ نمرہ خان کو 2014 میں ایک خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا، اس پر اُن سے سوال ہوا کہ کیا آپ نشے کی حالت میں ڈرائیو کررہی تھیں، اس…

عمرہ سے واپس آنے والے گھرانے کو حادثہ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی: عمرہ سے واپس آنے والے گھرانے کی گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے گوجرانوالا کے لیے روانہ ہونے والی فیملی کی گاڑی کو راولپنڈی میں روات ٹی چوک کے…

اداکار ببرک شاہ کا معصوم بچہ ٹینک میں ڈوبنے سے جاں بحق

لاہور: فلموں کے اداکار ببرک شاہ کو صدمہ، ان کا چار سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوبنے کے باعث انتقال کرگیا۔ببرک شاہ کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کو دی گئی، انہوں نے بیٹے زاویار شاہ کی دو تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی بتایا

خطرناک حادثے نے پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا: شہریار منور

کراچی: ملک کے مقبول اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ خطرناک روڈ حادثے نے انہیں پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا۔شہریار منور نے اداکارہ سائرہ یوسف کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے گزشتہ برس پیش آنے والے حادثے کے بعد اپنی

مُردہ قرار دیا جانے والا فرد 6 گھنٹے بعد زندہ ہوگیا!

مُراد آباد: موت کے بعد کسی انسان کی سانسیں لوٹ آنے کے واقعات تو بے شمار دیکھے گئے ہیں لیکن بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے

سحر خان کی پُھرتی، حادثے سے بال بال بچ گئیں!

کراچی: رنگ محل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سحر خان حادثے سے بال بال بچ گئیں، اداکار و گلوکار عدیل چوہدری بائیک پر قابو نہ رکھ سکے، سحر کی حاضر دماغی نے اُنہیں حادثے سے بچالیا۔ویڈیو وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر اداکار عدیل چوہدری کی جانب سے

اورکزئی: مسافر بس کھائی میں جاگری، 3 خواتین جاں بحق، 11 افراد زخمی!

کوہاٹ: اورکزئی میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جب کہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اورکزئی سے خیبر جانے والی مسافر بس فیروز خیل کے علاقے بانڈہ میں موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار