اسپین: تارکین وطن کی کشتی کو پھر حادثہ، 40 پاکستانی جاں بحق
میڈرڈ: اسپین جانے کی کوشش میں درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔…