براؤزنگ Accepted Islam

Accepted Islam

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی کھلاڑی سے شادی کرلی

اسلام آباد: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ…

برطانیہ کے ارب پتی تاجر ڈینی لیمبو کا قبول اسلام، عمرہ ادائیگی

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو مشرف بہ اسلام ہوگئے۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر…

شوبز انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا قبول اسلام

کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا۔ ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا تعلق ہندو مذہب سے تھا، تاہم اب انہوں نے اسلام قبول کرتے ہوئے عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے۔ پرمیش نے اپنے انسٹاگرام پر مسجد نبوی…

امریکی مارشل آرٹ کھلاڑی امبر لیبروک کا قبول اسلام

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی ایم ایم فائٹر 35 سالہ امبر لیبروک نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمۂ طیبہ پڑھ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک اپنے استاد مجید حمید کے ذریعے اسلام سے…