براؤزنگ Abdul Rehman

Abdul Rehman

حکومت آٹو انڈسٹری پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا بند کرے، چیئرمین پاپام

کراچی: پاپام کے چیئرمین عبدالرحمان عزیز کا کہنا ہے کہ کاروں پر 37 سے 43 فیصد ٹیکسوں کا نفاذ آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان آٹو شو 2023 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان ایسوسی…

تاریخ میں پہلی بار نئے اسلامی سال پر غلاف کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ: تاریخ میں پہلی مرتبہ یکم محرم کو بیت اللہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل ہوگیا۔حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اور حرمین شریفین امور کی جنرل پریذیڈینسی کے صدر شیخ