براؤزنگ 2nd Odi

2nd Odi

صائم کی سنچری، دوسرے ون ڈے میں پاکستان 10 وکٹوں سے کامیاب

بلاوائیو: اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا، جہاں…

دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا

ہمبنٹوٹا: سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے میچ میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری اوور میں ایک گیند قبل حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل…

دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 رنز سے زیر کرلیا

کراچی: پاکستان کے دورے پر آئی ٹیم نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ مقابلے میں 79 رنز سے زیر کرلیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم 43 اوورز میں 182 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے

دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز ناکام، سیریز پاکستان کے نام

ملتان: پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز المعروف کالی آندھی کو دوسرے مقابلے میں بھی یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کا منہ دیکھنا پڑا، ویسٹ انڈیز ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس طرح میزبان پاکستان نے اُسے 120 رنز سے زیر کرکے

فخر زمان کا رن آؤٹ، مومنہ مستحسن بول پڑیں!

کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخر زمان کے رن آؤٹ نے افسردہ کردیا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آؤٹ کیا، اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے، کسی نے اس کو دھوکا بازی قرار دیا تو کوئی آئی…