لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرط پر مرکزی حکومت نے لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیکڑوں لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس سے 4 ماہ!-->…