براؤزنگ 2024

2024

سندھ: میٹرک، انٹر امتحانات مئی میں، موبائل لانے پر ضبط کرلیا جائے گا

کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی میں ہوں گے، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ…

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ کے سلسلے کو روکا نہ جاسکا، 2024 کے آغاز پر آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا گیا۔ رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی آوازوں…

نئے سال میں کتنی تعطیلات ہوں گی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد: نئے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ وفاقی کابینہ ڈویژن نے جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سال کی پہلی سرکاری چھٹی 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر کی چھٹیاں 10،…

تمام سیاسی رہنماؤں کو انتخابات میں یکساں مواقع دیے جائیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ صدر علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے گفتگو کرتے…