براؤزنگ 100 Index

100 Index

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس کی تاریخ ساز اُڑان جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 95 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی: ایک اور تاریخ ساز دن، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 914 پوائنٹس اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے کو ملی اور 100 انڈیکس میں 914 پوائنٹس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 94 ہزار کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 92 ہزار کی نئی تاریخی حد پر پہنچ گیا

کراچی: ایک اور تاریخی موڑ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخ ساز حد عبور کرلی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت شروعات دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے 92 ہزار…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 91200 کی نئی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کررہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیا

کراچی: 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 980 پوائنٹس کے اضافے سے 82947 کی سطح پر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھولیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں اضافہ ہوا۔ کاروبار…

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح پار کرگیا

کراچی: عیدالاضحیٰ کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پچھلے کچھ ایام سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 100 انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 75 ہزار 115 پر جاپہنچا۔ تاہم کاروبار کے…

اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی دن: 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: پیر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا تاریخ ساز دن کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا، اس روز کے آغاز میں ہی خاصی تیزی دیکھی گئی۔ پیر کو کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس…