سعودی عرب: سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا
ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔سابق امام کعبہ صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیر کوئی وجہ بتائے زیر حراست لیا تھا۔عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق سابق امام!-->…