براؤزنگ کورونا وائرس

کورونا وائرس

بل گیٹس کا وزیراعظم کو فون: پولیو، کورونا سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے پولیو کے خاتمے، کورونا اور صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا کہ عمران خان نے بل گیٹس…

کورونا وائرس، ایک ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی آرہی ہے۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد

چین : پہلی بار کھانے پینے کی اشیا میں کورونا وائرس کا انکشاف

بیجنگ : چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق اب ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے ماہرین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی محکمہ کسٹم نے کیکڑے کی ایک ایسی کھیپ پکڑی ہے، جس میں کورونا وائرس موجود ہے،

کورونا وائرس، عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بڑھتے کورونا بحران کے پیش نظر فیس ماسک لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں سمیت پرہجوم

کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات میجر محمد اصغر شہید

روالپنڈی: کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد اصغر نے فرائض کی انجام دہی کے دوران COVID-19 سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کی۔

مسلمانوں سے سبزی مت خریدیں: بی جے پی رہنما کا متعصبانہ بیان

بی جے پی قیادت میں تعصب کا مرض سرایت کر گیا، غربت اور بیماری کے بجائے مسلمانوں کے خلاف محاذ کھول لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث طویل اور اذیت ناک لاک ڈائون کے شکار بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ہے، بی جے پی رہنما اس میں جلتی پر

کیا کورونا وائرس فالج کا سبب بن سکتا ہے؟

امریکا کے ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کورونا وائرس فالج کے خطرے میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے اس وائرس کو کمزور مدافعتی نظام کی وجہ سے عمر رسیدہ افراد کے لیے مہلک اور جان لیوا قرار دیا تھا، لیکن

کورونا وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی

پشاور: وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اس مہلک وبا سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا

نوجوان نے کورونا وائرس کے نام پر کریم کیک تیار کرلیا

غزہ: فلسطینی بیکر نے وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کرلیا تفصیلات کے مطابق فلسطین کے شہرغزہ سےتعلق رکھنے والے بیکر نے کورونا وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کیا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد اب بے شمار لوگوں کی جانب سے

مائیکل جیکسن نے 11 سال قبل ہی کورونا کی پیشگوئی کر دی تھی

نیویارک: کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کے ایک باڈی گارڈ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مائیکل جیکسن آج سے 11 سال قبل ہی دنیا میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے آگاہ تھے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت ماسک پہن کر رکھتے تھے۔ غیر ملکی