براؤزنگ کورونا

کورونا

عوام کی بے احتیاطی: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ بڑھنے لگا

لاہور: کورونا قہر نے پر پھیلا لیے، پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر آفیشل تھریٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، متعدد اہم عہدے دار اور سرکاری افسران اس مرض میں مبتلا ہوگئے۔اس لہر کی بڑی وجہ

پنجاب میں دو ماہ بعد کورونا کے مریضوں میں اضافہ

لاہور: کورونا بحران بڑھنے کا خدشہ جنم لینے لگا، پنجاب میں دو ماہ بعد دوبارہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں مریضوں کی یومیہ اوسطاً تعداد 60 تک پہنچ گئی، وزیر اعلی پنجاب، عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا بحران جاری ہے، پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 29534 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 548 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 5 افراد

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے نئے 1098 کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کا قہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں اس وبا کے 1098 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 6458 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 1098 مثبت

کورونا کی ویکسین جلد دستیاب ہوگی: عالمی ادارہ صحت

جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خوش خبری سنائی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی سائنسدانوں کی ٹیم کی سربراہ سومیا سوامناتھن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ رواں سال

اردو ادب کے لیے کورونا کے موضوع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں: محمد حمید شاہد

معروف فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اردو ادب کا ایسا موضوع بن گیا ہے، جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار نے ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کے

دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 65 ہزار اموات

کورونا وائرس کا دنیا بھر میں قہر جاری ہے، اس مہلک وبا کے متاثرین کی تعداد 38 لاکھ 22 ہزار ہوچکی ہے، جب کہ 2 لاکھ 65 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں کورونا بحران کی شدت جوں کی توں قائم ہے۔ مئی کے آخر تک

ملک بھر میں 9565 کورونا زدگان، 201 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 9565 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 201 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 349 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد

کورونا بحران: مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں

کراچی: کورونا بحران کا قہر جاری ہے، ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 113 ہوگئیں، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6146 تک پہنچی چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر سے کورونا وائرس کے 162 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ادویات استعمال نہ کریں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں،عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ادویات استعمال نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام سے