براؤزنگ چین

چین

گوادر منصوبے بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالیں گے، وزیراعظم

گوادر: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر سینٹرل ایشیا تک منسلک ہوگا، چین دنیا میں تیزی سے بہت آگے جا رہا ہے، اس کے تجربے سے ہم بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

چین کا بڑا سنگ میل، دوشہروں میں کوانٹم ڈیٹا رابطے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بڑا سنگ میل عبور کیا ہے، چینی سائنس دانوں نے دو شہروں کے درمیان انتہائی محفوظ کوانٹم رابطے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ دونوں شہر ایک دوسرے سے 511 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ تاہم اس کے درمیان ایک…

چین : پہلی بار کھانے پینے کی اشیا میں کورونا وائرس کا انکشاف

بیجنگ : چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق اب ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے ماہرین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی محکمہ کسٹم نے کیکڑے کی ایک ایسی کھیپ پکڑی ہے، جس میں کورونا وائرس موجود ہے،

آرمی چیف سے چین کے فوجی وفد کی ملاقات

راول پنڈی: چین کے فوجی وفد نے آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورونا وائرس کے تناظر میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی( پی ایل اے) کی میڈیکل ٹیم نے آرمی چیف سے ملاقات