براؤزنگ پی سی بی

پی سی بی

یونس خان کے استعفے کی وجہ کون بنا؟

لاہور: عظیم بلے باز اور قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان کے استعفے کے محرکات سامنے آگئے۔ آئس باتھ نہ لینے پر یونس خان کا حسن علی کے ساتھ جھگڑا استعفے کی وجہ بنا۔ ذرائع کے مطابق دورہ جنوبی افریقا میں حسن علی نے آئس باتھ لینے سے انکار…

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی ذمے داریوں سے سبکدوش

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق عظیم بلے باز کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ پی سی بی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو…

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آج وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دورہ انگلینڈ پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں

جواب جمع کرا دیا، چاہتا ہوں، اب یہ معاملہ ختم ہوجائے: سلیم ملک

سابق کپتان سلیم ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوالنامے کا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سلیم ملک سوالات کے جوابات جمع کرانے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے، انھوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کو جوابات جمع کرائے۔ دفتر کے باہر انھوں نے

ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کر

پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا 50 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

لاہور: پی سی بی نے کورونا کیخلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیا۔ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی روایت ہے کہ وہ ہر مشکل وقت میں اپنی