براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز میزبان کے نام!

سائوتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ موسم کی مداخلت کے باعث ڈرا ہوگیا۔پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں کھیل ختم ہونے تک 4 وکٹوں پر 187 رنز جوڑے تھے۔ بابر اعظم 63 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ

یوم استحصال: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ٹرین مارچ اور ریلیاں!

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہونے پر مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کررہی

بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ، بھرپور اور فی الفور جواب دیں گے، شاہ محمود

اسلام آباد: مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم تو اپنا دفاع اللہ کے کرم سے کرلیں گے لیکن بھارت لداخ پر جواب دے۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم افغان امن عمل کو آگے بڑھانے پر

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق کی ہے۔ اںھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی

شہباز شریف آج رات پاکستان واپس آرہے ہیں: ن لیگ

لندن: اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر، شہباز شریف کی آج رات پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے شہباز شریف کی آج رات وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔ https://twitter.com/pmln_org/status/1241359399366602754 مسلم لیگ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4 ہزار ہوگئی: ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق، مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی

اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کا پہلا زیر علاج مریض دم توڑ گیا، گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے

کورونا وائرس: عالمی اداروں کی پاکستان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ 30

کیا بنگلادیشی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی؟

اسلام آباد: کورونا وائرس نے کھیل کے میدانوں کا رخ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خدشات کے پیش نظر بنگلادیش کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی ٹیم کو دورہ پاکستان میں ایک ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا تھ، البتہ