براؤزنگ فواد چوہدری

فواد چوہدری

وزیراعظم، آرمی چیف میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہے: فواد

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں اتفاق رائے ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات

21۔2020 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 21-2020 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے خوش خبری سناتے ہوءے کہا کہ الحمدللہ 18 فیصد اضافے کے…

مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مغربی معاشرے میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیملی کو نسل پرستانہ حملے میں شہید…

میڈیا اداروں کو 70 کروڑ ادا، اب بھی تنخواہیں نہیں دیتے تو یہ زیادتی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو 70 کروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کرلی ہے۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بقایا جات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کیے…

سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت، پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے، جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔ اپنی…

اپوزیشن منفی سیاست چھوڑ کر مثبت سیاست کی طرف آئے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بکھرا ہوا گروہ ہے، جس کی کوئی سیاست ہے نہ قیادت، انہیں نظر آرہا ہے اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

نواز کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے، پیسے واپس کریں اور چلے جائیں: فواد چوہدری

اسکردو: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے، وہ پیسے واپس کریں اور جہاں مرضی چلے جائیں، احتساب کے عمل کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچانا ہے، گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے جارہے…