براؤزنگ عمران خان

عمران خان

سب ایک صفحے پر، اہم تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لے لیا۔اجلاس کے

بلاول نوجوان، انہیں ہی وزیراعظم بننا ہے: منظور وسان کی نئی پیش گوئیاں

کراچی: مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال کے اگست تک حالات تبدیل ہوں گے، بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں، جی ڈی اے کا نام ختم ہوجائے گا، فنکشنل لیگ بحال ہونے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن

وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے

عمران خان پر طنزیہ مضمون بھارتی صحافی کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر قہقہوں کا طوفان

پاکستان دشمنی اور عمران خان مخالفت میں بھارتی صحافی کبھی کبھی اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ طنزیہ ٹویٹس اور فیک نیوز پر پورے مضمون لکھ مارتے ہیں، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر مذاق بن جاتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایسا ہی واقعہ بھارتی خبر رساں ادارے

عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے کہ شعبہ صحت کی

وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ

اسلام آباد : تھانہ بنی گالہ کی حدود میں وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ، بنی گالہ اور ملحقہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ذرائع کے مطابق فائرنگ وزیر اعظم کی رہائشی پہاڑی کے ساتھ والی پہاڑی

ریلیف پیکج عمران خان کے قوم اور غریبوں کے لیےاحساس کی جھلک ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریلیف پیکج سےملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے

پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے لاک ڈاؤن کردیا تو روزانہ کی آمدن والوں کو نقصان پہنچے گا تفصیلات کے مطابق عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے