براؤزنگ کورونا وائرس

کورونا وائرس

دنیا بھر میں عالمی وباء کورونا سے 18 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اموات 18 ہزار سے تجاوز کر گئیں تفصیلات کے مطابق 197 ممالک تک پھیلنے والی وباء سے   اموات کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔کورونا وائرس سے ہلاک

ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں کیوں گئیں؟ وجہ سامنے آگئی

لندن: چین سے پھیلنے والی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس نے شاہی محل کا بھی رخ کر لیا۔ یہ وائرس نوجوانوں سے زیادہ ضعیف افراد کو متاثر کرتا ہے۔ برطانیہ میں لاک

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 16572 ہلاکتیں، برطانیہ میں لاک ڈائون

لندن: کورونا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لندن میں بھی لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا۔ ہلاکتیں کی تعداد 16572 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس 3 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار

آرمی چیف کا مسلح افواج کی تمام میڈیکل کور کو تعیناتی کا حکم: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلح افواج کی تمام میڈیکل کور کو تعیناتی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج شام ڈی جی آئی ایس پی

صوبائی وزیر، سعید غنی بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے

کراچی: سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، صوبائی وزیر نے ٹویٹر پر اپنا وڈیو بیان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ ‏گذشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی 14 روز کے لاک ڈائون کا اعلان

لاہور: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی مہلک وائرس کی روک تھام کے لئے آئندہ 14 روز کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ

کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، کیسز کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

لاہور: کورونا وائرس کا دائرہ اثر پھیلنے لگا، وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 225 کیسز کی تصدیق کردی، جب کہ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں 66 سالہ مریض کورونا وائرس سے دم توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803

گیس اور بجلی کی کمپنیاں بلوں میں رعایت دیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی اور گیس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بِلوں میں رعایت دینے اور اس ماہ بل وصول نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ جن افراد کا بجلی کا بل 5 ہزار روپے تک ہے،

پاکستان میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4 ہزار ہوگئی: ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی

آغا خان اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل روک دیا گیا

کراچی: کراچی کے اسپتال آغا خان میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل کچھ وقت کے لئے روک دیا گیا ہے،اہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے لیکن گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے نئے ٹیسٹ نہیں کیے جا