پی ایچ ڈی سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں حیران کن احتجاج

دہلی:ٖ بھارت میں خاتون سبزی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ انگریزی میں احتجاج کرتی دکھائی دیتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سبزی فروش خاتون نے ٹھیلا ہٹانے پر احتجاج کیا، جہاں وہ انگریزی بولتی نظر آئی، ساتھ ہی اس نے دعوی کیا کہ وہ پی ایچ ڈی ہے۔

میڈیا کے مطابق رئیسہ انصاری نامی خاتون نے میونسپل حکام کے خلاف احتجاج کیا، اسے سڑک کے کنارے سے سبزی کا ٹھیلا ہٹانے کو کہا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔