علماء کرام کا بڑا اعلان، مساجد میں تمام نمازیں باجماعت ہوں گی!

کراچی: ملک عزیز کے جید علماء کرام کا بڑا اعلان ، اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا۔ باجماعت نماز، باجماعت تراویح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ شہرِ قائد میں مفتی منیب

کراچی: رینجرز اور آرمی کے جوانوں کی مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور پاک آرمی کے جوانوں نے مخیر حضرات کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں راشن اور اشیائے خورونوش تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث نافذ حفاظتی

اسٹاف کی چھانٹی ہوگی نہ کرکٹرز کی تنخواہیں کٹیں گی،احسان مانی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کردیا ۔اپنے ویڈیو بیان میں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ ملک کے انٹرنیشنل کرکٹرز ہوں یا ڈومیسٹک، سب ہمارے

وزیراعظم عمران نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر اعظم نے بھی لاک

کورونا اور عوام کی بے احتیاطی

ناذیہ علی امن کے دور میں جنگ اور جنگ کے دور میں امن کی تیاری کی جاتی ہیں۔آج جنگ کا انداز تبدیل ہو چکا ہے۔آج میعشت کی جنگ ہیں۔ جو بھی صورت حال ہو تعلق آخر کار معیشت سے ہی ہیں جیسے ابھی

لاک ڈاؤن میں توسیع: وفاقی کابینہ کی منظوری، حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی

اسلام آباد: کورونا بحران کے پیش نظر وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، اجلاس میں 6