بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

بھارت، بنگلادیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید پیر کو ہوگی!

نئی دہلی/ ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش سمیت خطے کے دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں عید پیر کو منائی جائے گی۔ اس کے اعلانات دونوں ممالک میں متعلقہ ذمے داران نے کیے۔ بھارت کے

ارطغرل اور حلیمہ سمیت دیگر غیر ملکی فنکاروں کا طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

کراچی : طیارہ حادثے پر جہاں پورا پاکستان سوگوار ہے وہیں ترک فنکاروں انجن التان دوزیاتن اور اسریٰ بلجک سمیت بھارتی فنکاروں نے بھی اس واقعے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کے لئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان

پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فی کس 10 لاکھ

فواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا شرعی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، نورالحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، شہادت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے، فواد چوہدری دوست ہیں