وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر مشاورت جاری ہے، جب کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ اور اپوزیشن سے متعلق امور بھی زیر غور ہیں۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لینے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے اور حکومتی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے پر مشاورت جاری ہے