جعلی ڈومیسائل سنے تھی اب جعلی افسران بھی لائے جارہے ہیں، حلیم عادل

کراچی: حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دھرنے کی سربراہی کی ہامی بھرنے پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈپٹی کمشنر مقرر کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا بلدیاتی الیکشن سے قبل سندھ حکومت من پسند پولیس افسران کو بھی لگا رہی ہے، جعلی ڈومیسائل تو سنے تھی اب جعلی افسران بھی لائے جارہے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔