دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار غذائیں

کراچی: دماغ جسم کو فعال رکھنے کے لیے کنٹرول مشین کے جیسے کام کرتا ہے اور اس کی بہتر کارکردگی کے لیے مناسب غذا نہایت ضروری ہوتی ہے۔
دماغ دھڑکن اور نظام تنفس سے لے کر حرکات، محسوسات اور سوچنے تک کے عمل کا ذمے دار ہے اور کچھ غذائیں دماغی کارکردگی کو بہترین حالت میں رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں، کیونکہ ان غذاؤں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو دماغ کی صحت اور فعالیت کو بہتر بناتے ہیں۔
اس مضمون میں ایسی 11 غذاؤں کی فہرست کا ذکر کیا گیا ہے، جو صحت مند دماغ کی ضامن ہوسکتی ہیں۔
مچھلیوں میں بھی ٹونا، سالمن، ٹراؤٹ، سارڈائنز، ہیرنگ مچھلی دماغی صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے۔
مچھلی کے علاوہ کافی، بلوبیریز، ہلدی، بروکلی، کدو کے بیج، ڈارک چاکلیٹ، میوہ جات، کینو، انڈے اور گرین ٹی کا استعمال دماغی صلاحیتوں کی بہتری میں ممد و معاون غذائیں ہیں۔

 

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔