کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ48 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 16 کروڑ 48 لاکھ 86 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 38 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہے دوسری جانب 34 لاکھ 18 ہزار 430 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 76 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔
عالمی اداراے صحت کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ ایک ہزار 330 تک پہنچ گئی ہے۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ54 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔رازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 57 لاکھ 35 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔