براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا حیرت انگیز منصوبہ کیا ہے؟

نیویارک: ایلون مسک کو کون نہیں جانتا، وہ اپنے منفرد منصوبوں کے لیے جانا جاتا ہے، جیسے انسانوں کو مریخ پر بھیجنا، دماغ میں چپ کو نصب کرنا اور ٹریفک سے بچنے کے لیے میلوں لمبی سرنگوں کی تعمیر وغیرہ۔اب وہ انسان نما روبوٹس کی تیاری کے منصوبے پر

بغیر بریک لگائے گاڑیوں کی رفتار سست کرنے والی ٹیکنالوجی کی آزمائش

کولون:کارساز کمپنی فورڈ گاڑیوں کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو اسپتال، اسکول ایسے مقامات کی حدود میں داخل ہوتے ہی خود بخود گاڑیوں کی رفتار کو سست یا محدود کر دے گی۔ فورڈ کی جانب سے یہ اقدام حفاظتی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے

واٹس ایپ، ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش کا آغاز

سان فرانسسكو: دنیا کی مشہور ترین رابطے کی ایپ، ’واٹس ایپ‘ نے چیٹ فلٹرز روشناس کراتے ہوئے اس کی آزمائش شروع کردی، تاہم صرف بزنس اکاؤنٹس کے افراد ہی یہ فلٹر ٹٰیسٹ کررہے ہیں۔واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے مطابق یہ

چینی سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے شواہد حاصل کرلیے

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کو ایسے نئے شواہد ملے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ ماضی میں مریخ پر پانی موجود تھا اور سرخ سیارے پر ہائیڈریٹڈ معدنیات موجود ہیں، جن سے اس سیارے پر مستقبل میں آنے والے انسان بردار مشنز ممکنہ طور پر فائدہ اٹھاسکیں

چاند سے لائی گئی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ

فلوریڈا: چاند سے لائی گئی مٹی میں پودے اُگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، انسانی تاریخ میں پہلی بار قمری اور خلائی تحقیق میں ایک عظیم سنگ میل عبور کرلیا گیا۔سائنسی جریدے ’’جرنل کمیونیکیشنز بائیولوجی‘‘ میں شائع شدہ ایک نئے مقالے میں فلوریڈا

واٹس ایپ صارفین کی بڑی پریشانی حل ہوگئی

سان فرانسسكو: مقبول موبائل ایپ واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کی پریشانی کو فوری دور کرتے ہوئے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی۔واٹس ایپ کا بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کو گزشتہ دو تین روز سے ایپلی کیشن تک رسائی میں مشکلات کا سامنا تھا۔بیٹا صارفین جب اپنا

غذا میں آلودگی کی آگہی دینے والا اسمارٹ فون سینسر

ہالینڈ: سائنس کی دُنیا میں روز بروز نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں، اب سائنس دانوں نے ایک وسیع انفراریڈ سینسر کو اتنا مختصر کردیا ہے جو اسمارٹ فون میں لگاکر صنعتی، غذائی اور زرعی جانچ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔نیچر کمیونی کیشن میں شائع

ٹویٹر صارفین کیلیے خوشخبری، اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت تفویض

نیویارک: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے تمام صارفین کو اسپیس ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی۔ٹویٹر کی جانب سے صارفین کے لیے گزشتہ برس ’اسپیس‘ کے نام سے آڈیو روم کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی، جس کی کامیابی کے بعد اس سروس

ٹک ٹاک کا ٹیکنالوجی کی دُنیا میں بڑا قدم!

بیجنگ: گزشتہ برس کو ٹک ٹاک کا سال قرار دیا گیا، اس سال اس ایپ نے اپنی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ اب ایک نئے آپشن کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جس کی بدولت آپ اپنے ایسے دوستوں سے رابطہ کرکے انہیں ٹک ٹاک ویڈیو دیکھنے کی دعوت دے سکتے ہیں

کیا خطرناک سمندری طوفان شہر تباہ کرسکتے ہیں؟

کنیکٹیکٹ: سمندری طوفان جب بھی آئے، ہولناک تباہی کا باعث بنے۔ سونامی کو کون بھول سکا ہے، زیادہ پُرانا قصہ نہیں۔ کچھ سال پہلے کی ہی بات ہے۔اب ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں ناصرف شدید سمندری طوفانوں